ایران نے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی

تہران(این این آئی)ایران نے سروحدوں کی سرحدوں کی مضبوطی اور دہشتگردی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے افغان سرحد پر دیوار کی تعمیر شروع کردی۔ ایران نے افغان سرحد پر فعال طور پر سیکیورٹی کے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ ایران کے مطابق سرحدی  دیوار علاقائی عدم استحکام کے جواب میں ایک ضروری اقدام ہے۔ایران کا تین سالہ منصوبہ سرحدی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ہے، ایران اپنی خودمختاری کی حفاظت کیلئے مستقل اقدامات اٹھا رہا ہے۔دیوار کا مقصد ایران کی قومی سیکیورٹی کو مضبوط کرنے کی ایک اہم کوشش ہے، ایران کی حکمت عملی سرحد پار خطرات کو کم کرنے کی کوشش کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن