لاہور( کامرس رپورٹر) شہر میں سرکاری نرخنامے کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 593روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت409روپے فی کلو پر مستحکم رہی تاہم بیشتر علاقوں میں دکانداروں نے برائلر گوشت کی 640سے650روپے کلو تک فروخت جاری رکھی۔ فارمی انڈے مزید ایک روپے اضافے سے306روپے فی درجن ہو گئے۔
برائلر گوشت 593فی کلو پر مستحکم انڈے ایک روپیہ درجن مہنگے
Oct 23, 2024