لاہور(نامہ نگار)غازی آباد پولیس نے منشیات فروش تنویر کو منشیات سپلائی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اس سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیاہے۔
منشیات فروش گرفتار‘ڈیڑھ کلو چر س برآمد
Oct 23, 2024