نجی سوسائٹی میںبھاری بجلی بلوں کے اجراء کا نوٹس لیا جائے:عابد حسین صدیقی

لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ لیسکو نے لوگوں کو ناجائز لاکھوں روپے بجلی بل بھجوانے کا ٹھیکہ لے لیا ہے۔ کینال بینک سوسائٹی کا ہر رہائشی واپڈا والوں کی اس زیادتیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہے ۔میرا مطالبہ ہے کہ اس کا فوری نوٹس لیا جائے وگرنہ شہری شدید حتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن