ہراساں کیا گیا تو ذمہ دار آئی جی ہونگے ہائیکورٹ نے نعیم پنجوتھہ کی درخواست نمٹا دی 

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتہ کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ جسٹس انوار الحق پنوں نے ریمارکس دیئے کہ اگر ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا تو آئی جی پنجاب ذمے دار ہوں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن