زیتون کے پتوں کا عرق ذیابیطس  مریضوں کیلئے فائدہ مندہے،ماہرین

نیویارک(این این آئی) زیتون کے پتوں کا عرق ممکنہ طور پر ٹائپ ٹو ذیابیطس کے علاج میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ایک حالیہ تحقیق کے مطابق زیتون کے پتوں کا عرق جسم میں بلڈ شوگر کو متوازن رکھنے میں مدد کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروفیسر عبد الرحیم کوکیگیٹ کی زیر نگرانی یہ مطالعہ گزشتہ ماہ امریکن جرنل آف پلانٹ سائنسز میں شائع ہوا ۔

ای پیپر دی نیشن