سکیورٹی خدشات، اڈیالہ میں 190 ملین پائونڈ کیس کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی 

Oct 23, 2024

اسلام آباد (آئی این پی )احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پائونڈ کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پائونڈ کیس کی سماعت کی۔

مزیدخبریں