اسلام آباد (خبرنگار)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے بیان پر ترجمان جے یو آئی پنجاب نے ردعمل دیتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن گراؤنڈ سے باہر بیٹھ کر میچ کھیل رہے ہیںترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیزنے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن کا بیان ان کے منصب سے مطابقت نہیں رکھتا۔