لاہور ہائیکورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی

Oct 23, 2024

لاہور(آئی این پی+خبر نگار)لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت ملتوی ہو گئی۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری منیر احمد اور افتخار حسین کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔

مزیدخبریں