کراچی(این این آئی)سندھ میں خناق تیزی سے پھیلنے لگا ہے خناق کے 160 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔سیکرٹری جنرل پاکستان پیڈیرک ایسوسی ایشن ڈاکٹر خالد شفیع کے مطابق سندھ میں خناق سے اس سال 28 اموات واقع ہوئیں۔
سندھ میں خناق تیزی سے پھیلنے لگا، 160 کیسز رپورٹ
Oct 23, 2024