کراچی(این این آئی)احتساب عدالت کراچی میں سندھ کے سینئروزیرشرجیل میمن اور دیگر کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کے ریفرنس کی سماعت پرفیصلہ محفوظ کرلیا،منگل کوکراچی میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور دیگر کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔