لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ نے عظمی بخاری کی فیک ویڈیو کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایف آئی اے نے کارکردگی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔