چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ  چیمبر ورک پر چلے گئے

اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی  چیمبر ورک پر چلے گئے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے چیمبر ورک پر جانے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا بنچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل ہوگیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 25 اکتوبر  (  جمعہ) کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن

 ارضِ مقّدس ؛فلسطین کی خوشبو

بشیر قمر صاحب نیویارک میں عرض دراز سے مقیم ہیں۔ آپ پاکستانیوں کے سر کا تاج ہیں۔ مقبول خاص و عام ہیں۔ صحافتی اور سماجی خدمات ...