راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان نے الحمرا ہال لاہور میں اپنے دفتر کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ڈی جی بینش، ڈائریکٹر الحمرا سارہ، چیئرمین الحمرا رضی، ممبر صوبائی اسمبلی قدسیہ بتول، ڈپٹی جنرل سیکرٹری pp16 رضوان آفسر موجود تھے۔