انہوں نے عدالت کو بتایا کہ پٹرول بحران سیلاب سے انفراسٹرکچر تباہ ہونے کی بناء پرپیش آیا تاہم اب حالات میں بہتری آ گئی ہے۔ جس پر عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو جواب الجواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
لاہورہائیکورٹ نے پیٹرول بحران کے خاتمے اور اس کے ذمہ داران کا تعین کرنے کے لئے دائر درخواست کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کردی۔
Sep 23, 2010 | 16:48