چینی صدراوروزیراعظم کی خصوصی ہدایات پرچینی انجینئیرز اورماہرین کی امدادی ٹیمیں امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ چین تعمیرنو میں پاکستان کی بھرپور معاونت کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ رواں ماہ کی تیس تاریخ کوحکومت پنجاب کی جانب سے لاہورمیںمنقعد ہونے والی ڈونر کانفرنس میں چین بھرپورشرکت کرے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے ساٹھ سال مکمل ہونے پر چین دوہزارگیارہ کو پاک چین دوستی کے سال کے طور پرمنائے گا۔
مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیرلیو جیان نے لاہورمیں ملاقات کی ہے۔
Sep 23, 2010 | 17:47