لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان پریمئر فٹبال لیگ کے پہلے مرحلے مےں آرمی اور زرعی ترقیاتی بنک کے مابین لیگ میچ اےک اےک گول سے برابر رہا۔ فیم فٹبال کلب ماڈل ٹاﺅن میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموںکے درمیان سخت مقابلہ ہو ا تاہم وہ ایک دوسرے کیخلاف ایک،ایک گول سکور کرنے میں کامیاب ہوئیں۔