نوازشریف نوجوانوں کو اپنے پا¶ں پر کھڑا کرنے کیلئے پرعزم ہیں: میاں عبدالر¶ف

نوازشریف نوجوانوں کو اپنے پا¶ں پر کھڑا کرنے کیلئے پرعزم ہیں: میاں عبدالر¶ف

فےروزوالہ (نامہ نگار) مسلم لےگ (ن) کے رہنما مےاں عبدالرﺅف نے کہا کہ حکومت کے سو دن مکمل ہونے پر اےک بھی سکےنڈل سامنے نہےں آےا۔ جبکہ ماضی مےں سابقہ حکمران قومی خزانہ لوٹنے کی لوٹ سےل لگی رہی۔ ہر روز ان کے نئے سکےنڈل منظر عام پر آتے رہے۔ موجودہ مسلم لےگ (ن) کی حکومت عوام کو بحرانوں سے نجات دلانے کے لئے عملی طور پر کوشاں ہےں۔ وزےراعظم مےاں نواز شرےف نے چھ نکاتی رےلےف اےجنڈا پےش کر کے ثابت کر دےا ہے کہ وہ نوجوانوں اور ہنرمندوں کو اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کے لےے پرعزم ہیں۔

ای پیپر دی نیشن