لاہور ہائیکورٹ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیخلاف تحریک انصاف کی آئینی درخواست کی جلد سماعت کی استدعا منظور، 16 اکتوبر کو پیش کرنیکا حکم

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست کو 16 اکتوبر کو سماعت کیلئے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن نے آئینی درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کی طرف سے فیاض مہر ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے 15 نومبر 2013ء کو پنجاب حکومت کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا جبکہ پنجاب حکومت نے بد نیتی کی بنا پر بلدیاتی انتخابات کو التوا میں ڈال رکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...