طاہرالقادری کے الزامات حقائق کے منافی ہیں، وزارت مذہبی امور

Sep 23, 2014

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے لگائے گئے الزام کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال سرکاری سکیم کے تحت 56 ہزار جبکہ پرائیویٹ سکیم کے تحت 86 ہزار 688 پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔

مزیدخبریں