طاہر القادری علیل ہو گئے، کمزوری سے سر چکرانے لگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری علیل ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق طاہر القادری نے کارکنوں سے کہا ہے کہ کمزوری کے باعث سر چکرا رہا ہے۔ صحت بیٹھنے کی اجازت نہیں دے رہی، کارکن اجازت دیں تو میڈیسن لے لوں۔ انہوں نے کہا کہ وہ آرام کرنا چاہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...