سیول: قومی ہاکی ٹیم کے میدان میں آنے پر بعض شائقین کے ”گو نواز گو“ کے نعرے

Sep 23, 2014

سیول (نوائے وقت رپورٹ) ”گو نواز گو“ کا نعرہ جنوبی کوریا کے کھیل کے میدان میں بھی پہنچ گیا۔ بعض شائقین نے پاکستان ہاکی ٹیم کے پہنچنے پر ”پاکستان زندہ باد“ اور ”گو نواز گو“ کا نعرہ بلند کیا۔
”گو نواز گو“/ جنوبی کوریا

مزیدخبریں