کابینہ کے اجلاس میں دھرنوں پر بات ہوئی نہ کسی نے مذاکرات کا ذکر کیا: ذرائع

Sep 23, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسلام آباد کے دھرنوں کا ذکر نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان دھرنوں سے متعلق کسی حکمت عملی پر بات ہوئی نہ کسی وزیر نے ان سے متعلق استفسار کیا۔ تحریک انصاف اور عوامی تحریک سے مذاکرات پر بھی بات نہیں ہوئی۔
کابینہ/ دھرنے

مزیدخبریں