کراچی (اے این این) ذی الحج کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25ستمبر کو ہو گا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ، ع لماءاور ماہرین فلکیات شرکت کرینگے، چیف میٹرولوجسٹ توصیف عالم نے کہا ہے عیدالاضحی 6 اکتوبر کو ہونے کا قوی امکان ہے، یکم ذی الحج 27ستمبر کو ہو سکتی ہے، 25ستمبر کو چاند نظر آنےکا امکان انتہائی کم ہے۔
چاند/ رویت ہلال
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پرسوں ہو گا، عید 6 اکتوبر کو ہونے کا امکان
Sep 23, 2014