لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب کو تارےخ کے بدترےن سےلاب کا سامنا ہوا تو پنجاب کے وزےراعلیٰ شہباز شرےف اپنے صوبے کی عوام کی خدمت کے لئے نکل پڑے۔ جہاں جہاں سےلابی رےلا گےا وہاں شہبازشرےف پہنچے اور اپنی نگرانی مےں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کراےا۔انہوں نے ذاتی طور پر پاکستان کے سب سے بڑے رےسکےو اور رےلےف آپرےشن کی نگرانی کی۔ وہ مسلسل 17روز تک سےلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کرتے رہے۔ ہےلی کاپٹر،کشتی، گاڑی کے ذرےعے دوردراز کے سےلاب متاثرہ علاقوں مےں گئے اور امدادی سرگرمےوں مےں ذاتی طورپر حصہ لےا، انہوں نے گہرے پانےوں مےںگھرے عوام کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے مےں دن رات اےک کےا۔ شہباز شرےف بغےر کسی اطلاع کے اچانک متاثرہ علاقوں مےں پہنچ رہے ہےں اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لے رہے ہےں۔اس سلسلے مےں گزشتہ روز پنڈ دادنخان کے دوردراز علاقے ہرن پور گئے اور متاثرےن مےں گھل مل گئے۔ بزرگ مرد و خواتےن نے مسائل کے حل مےں ذاتی دلچسپی لےنے پر وزےراعلیٰ کا شکرےہ ادا کرتے ہوئے انہےں تندرستی اور درازی عمر کی دعائےں دیں۔
غیر اعلانیہ دورے جاری