(ماضی میں)

Sep 23, 2014

قائداعظم نے فرمایا

 اب جبکہ ایک باضابطہ معاہدے کے تحت ہندوستان کو دو ممالک میں تقسیم کر دیا گیا ہے تو ہمیں ماضی کی ناچاقیوں کو ختم کر کے دفن کر دینا چاہئے اور یہ ارادہ کرنا چاہئے کہ (ماضی میں) جو کچھ ہوا اس کے باوجود ہم دوست رہیں گے۔
(رائٹر کے نامہ نگار کو انٹرویو
 کراچی 25 اکتوبر 1947ئ)

مزیدخبریں