جرمنی میں پالتو کتوں کیلئے سوئمنگ پول کھل گیا

Sep 23, 2014

برلن (نیٹ نیوز)  جرمنی کے شہر بانو میں پالتو  کتوں کیلئے سوئمنگ  پول کھل گیا جہاں  کتے موج  مستی  میں اپنے مالکان سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے۔  جرمنی کا پہلا ان ڈور سوئمنگ  پول ہے جس میں پالتو  کتوں کی تفریح اور نہانے  کا بھرپور اہتمام کیا گیا ہے کتے

مزیدخبریں