دنیا بچوں کی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کرے : شکیرا

Sep 23, 2015

نیویارک (نمائندہ خصوصی ) کولمنین پاپ سنگر شکیرا اور یونیسیف نے دنیا کے اہم لیڈروں سے کہا ہے کہ وہ نئی سائنس کی روشنی میں بچوںکی ترقی کیلئے اقدامات کرکے سرمایہ کاری کی جائے ۔ ایک کروڑ بچے سکول جانے سے محروم جبک ایک کروڑ انسٹھ لاکھ بچے جن کی عمر پانچ سال سے کم ہوتی ہیں ناقص غذاء اور دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے معذوری کا شکار ہوجاتے ہیں ۔لاکھوں بچے پیدائشی غریب ہوتے ہیں اور ان کو ترقی کے مواقع نہیں ملتے ہیں ۔

مزیدخبریں