انٹرنیشنل، ایشیا بیس بال فیڈریشن نے پاکستان میں کھیل کا مستقبل روشن قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل بیس بال فیڈریشن اور بیس بال فیڈریشن ایشیا نے پاکستان میں بیس بال کھیل کا مستقبل روشن قرار دیدیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر اور ویسٹ ایشیا بیس بال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر خاور شاہ نے آئی بی ایف صدر ریکارڈو فراکراری اور ٹوم پنگ سے ملاقات کی۔

ای پیپر دی نیشن