وزیراعظم اور آرمی چیف مسئلہ کشمیر پر قومی امنگوں کی ترجمانی کر رہے ہیں: علامہ زبیر احمد ظہیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحر ےک تحفظ حر مےن الشر ےفےن پاکستان کے امےر علامہ زبےر احمد احمد ظہےر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمےر پر وزےر اعظم اور آرمی چےف جنرل راحےل شر ےف قومی امنگوں کی تر جمانی کر رہے ہےں ‘اقوام متحد ہ مےں وزےر اعظم نوازشر ےف کے جراتمندانہ خطاب پر کشمےر ےوں کے حوصلہ بلند ہوئے ہےں ‘بھارت گولی اور بندوق کی طاقت سے کشمےر ےوں کی آواز کو دبا نہےں سکتا ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...