پاکستان میں سالانہ 5 ہزار افراد کی خودکشیاں حکمرانوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے: فرخ جاوید مون

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکرٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ عالمی تنظیم (آئی اے ایس پی ) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میںہرسال پانچ ہزارافراد خودکشیاں کرتے ہیں جو مسلم لیگ (ن) کی حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے جنہوں نے پاکستان کو اشتہارات میں کینیڈا اورپیرس بنادیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ خودکشیوں،بے روزگاری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...