بنگلہ دیش نے افغانستان کیخلاف پہلے 2ون ڈے میچوں کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

Sep 23, 2016

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف دو ون ڈے میچوں کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا ۔کھلاڑیوں میں مشرفی مرتضیٰ ‘شکیب الحسن ‘تمیم اقبال ‘مشفیق الرحیم ‘محمود اللہ ‘سمعیہ سرکار ‘ناصر حسین ‘صابر رحمان ‘روبیل حسین ‘امرا لقیس‘شفیع السلام ‘تاج السلام ا ور مصدق حسین شامل ہیں۔

مزیدخبریں