واشنگٹن (رائٹرز) امریکہ میں صدارتی الیکشن کی مہم عروج پر پہنج گئی، تجزیہ کاروں کے مطابق ڈیموکریٹک اور ریپبلکن پارٹی کے امیدوار کے درمیان 3میں سے پہلا مباحثہ پیر کے روز مباحثہ سب سے زیادہ اہم ثابت ہوسکتا ہے۔
ہلیری، ٹرمپ کے درمیان پیرکو مباحثہ صدارتی الیکشن کا سب سے بڑا مرحلہ ہوگا: تجزیہ نگار
Sep 23, 2016