قومی امنگوں کی تکمیل نظام تعلیم کی بہترین ترویج و ترقی کے ذریعے ممکن ہے: طارق سلیم کی وائس چانسلر گجرات سے ملاقات

گجرات (نامہ نگار)جامعہ گجرات پروفیسر ڈاکٹر ضیا ء القیوم کی وژنری قیادت میں حقیقی دانش گاہ کا کردار ادا کر رہی ہے۔ جامعہ گجرات کا حُسن انتظام قابل تحسین ہے۔ قومی اُمنگوں کی تکمیل نظام تعلیم کی بہترین ترقی و ترویج کے ذریعے ممکن ہے۔ جامعہ گجرات کی علمی، سماجی اور تحقیقی کوششوں کو بڑھا وا دینا ہماری سماجی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی راہنما جماعت اسلامی اور معروف سماجی کارکن ڈاکٹر طارق سلیم نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن