میڈیا یا سیاستدان کچھ بھی کہیں، پاکستان، بھارت کے عوام امن چاہتے ہیں: بلاول کا ٹویٹ

 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میڈیا یا سیاستدان کچھ بھی کہیں پاکستان اور بھارت کے عوام امن چاہتے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پاکستان اور بھارت کی عوام امن کی خوہاں ہیں۔ غیر ریاستی عناصر کی باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ دونوں ملکوں میں امن خطے کے لئے ضروری ہے۔

ای پیپر دی نیشن