محمد عامر کی اہلیہ کا اپنے شوہر کو محبت بھرا پیغام

Sep 23, 2017

لاہور(نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر) محمد عامر کی اہلیہ نے ٹویٹر پر اپنے شوہر کیلئے محبت بھرے پیغام میں کہا ہے کہ آپ میری زندگی کی سب سے اہم چیز ہیں، میں آپ سے بے حد محبت کرتی ہوں۔ نرجس عامر نے لکھا کہ میں 6 سال سے آپ کو جانتی ہوں، 3 سال سے آپ کی اہلیہ ہوں اور ایک سال سے ہم اکھٹے رہ رہے ہیں۔ محمد عامر نے بھی لکھا کہ میری بھی خوش نصیبی ہے کہ آپ میری زندگی کا حصہ ہیں۔

مزیدخبریں