شیشوں کے ذرات سے بنا ٹوتھ پیسٹ تیار

لندن(نیٹ نیوز) دانتوں کے جلد گرنے سے بچاﺅ کیلئے شیشوں کے باریک ذروں سے ایک ٹوتھ پیسٹ بنا لیا گیا ہے ، بائیو منی سی جو رواں ماہ متعارف کرایا جا رہا ہے دانتوں کی سطحوں پر چپک جاتا ہے اور منرلز خا رج کرتا ہے، جو منہ میں جا کر اس اینامل کی پرت کو اتار دیتے ہیں جو میٹھی چیزوں اور تیزابی مشروبات کے سبب چڑھ جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن