چین میں والی بال سائز جتنے دیو ہیکل مشروم دریافت

بیجنگ( نیٹ نیوز) چین کے ’ زونگ زنگ‘ قصبے میں ایک رہائشی نے والی بال سائز جتنے 2دیو ہیکل مشروم دریافت کئے جس نے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تقریباً20سینٹی میٹر قطر کے یہ 2سفید مشروم والی بال کے سائز کے برابر ہیں جسے گاﺅں کے ایک رہائشی نے اس وقت دریافت کیا جب وہ جنگل سے مشروم توڑ کر جمع کر رہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...