مانگا منڈی (نامہ نگار) محرم الحرام کے تقدس کے پیش نظر اہل بیت اطہار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 21روزہ محافل کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یہ محافل مانگا منڈی کی مختلف مساجد میں ہونگی۔ محافل عشاءکی نماز سے شروع اور 10:30بجے احتتامی دعا ہوا کریگی۔ممتاز عالم دین اہل بیت اطہار کی زندگیوں کے مختلف پہلوﺅں پر روشنی ڈالیں گے۔
اہل بیت کو خرا ج عقیدت پیش کرنے کیلئے 21روزہ محافل کا آغاز
Sep 23, 2017