پشاور میں ڈینگی کا ایک اور مریض جاں بحق

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں ڈینگی کا مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔ پچاس سالہ تراب خان کو ایک ہفتے قبل ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے 2مریض انتقال کر گئے۔ اب تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 33ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...