اقوام متحدہ (اے پی پی) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا خطاب 20 منٹ سے زائد وقت پر محیط تھا۔ جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے وزیراعظم کا خطاب 4 بجے کے بعد شروع ہوا اور تقریباً 20 منٹ تک جاری رہا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ سے خطاب میں قومی لباس زیب تن کر رکھا تھا۔
وزیر اعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب 20منٹ سے زیادہ وقت پر محیط تھا
Sep 23, 2017