پنجاب اسمبلی کا 12 روز اجلاس، 12 کروڑ اخراجات آئے‘ایک روز بھی وقت پر شروع نہیں ہوا، صرف 2 دن کورم پورا ہوا

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 12 روز جاری رہا جس پر 12 کروڑ روپے کے اخراجات آئے۔ اجلاس رواں سیشن کے دوران پنجاب اسمبلی کا اجلاس کسی ایک دن بھی اپنے مقررہ وقت پر شروع نہ ہوسکا۔ ان 12 روز کے دوران حکومت صرف دو دن کورم پورا کرسکی جبکہ باقی 10 دن اجلاس کورم کی نشاندہی پر ملتوی ہوتا رہا۔
پنجاب اسمبلی/ اخراجات

ای پیپر دی نیشن