مسلم حکمر انو ں کو حضر ت عمر فا روقؓ کے شب و روز کے آئےنے مےں اپنا محا سبہ کرنا ہوگا ، محمد سلیم عطا ری

کر اچی ( نیو ز رپو رٹر) انجمن نو جو انان اسلام پاکستا ن کے صد ر محمد سلیم عطا ری نے کہا ہے کہ خلیفہ دوم امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فا روق ؓ ایک مثالی حکمراں اور بلند پایہ منتظم تھے ۔انہو ں نے کہا کہ نظا م مصطفی کے حکمر اں کا معیا ر ےہ ہے کہ22 لاکھ مربع میل کے سربراہ مملکت ، امیر المومنین سےدنا حضر ت عمر فا روقؓ فر ما تے ہےں کہ ”نہر کے کنا رے کو ئی کتاپیا سا مر گیاتو عمرکو ےہ فکر ہے کہ کل اللہ تعا لی قےا مت مےں مجھ سے پو چھے گاکہ عمر تےر ی حکو مت مےں کتا پےا سا کیسے مر گےا“انہو ںنے کہا کہ مقام عبر ت ہے ہما رے حکمر انو ں کے لئے عوام مہنگا ئی، غر بت، بھو ک ،افلا س کے با عث خو د کشیا ں کر رہے ہےں ۔مسلم حکمر انو ں کو حضر ت عمر فا روقؓکے شب و روز کے آئےنے مےں اپنا محا سبہ کر کے اصلا ح کر نے کی کو شش کر نی چا ہےے۔ان خےا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ےو م شہا دت حضرت عمر فا روق ؓ کے اجتماع سے خطاب میں کیا ۔

ای پیپر دی نیشن