قبیجنگ(صباح نیوز)چین نے سوشل میڈیا پر اسلام مخالف الفاظ استعمال کرنے پر پابندی لگادی ہے۔چین نے سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف استعمال ہونے والے الفاظ پر پابندی لگادی ہے، یہ پابندی سوشل میڈیا پر مسلمانوں کی کردار کشی کے حوالے سے استعمال کئے جانے والے الفاظ کے بعد لگائی گئی تاہم اس حوالے سے حکام نے کئی الفاظ بلاک بھی کیے ہیں۔واضح رہے کہ چین دنیا کا سب سے زےادہ آبادی والا ملک ہے اور یہاں اسلام دوسرا بڑا مذہب ہے۔چین میں مسلمانوں کی آبادی 8 کروڑ سے زائد ہے۔
سوشل میڈیا