لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کی مبینہ غفلت سے وزیر داخلہ احسن اقبال کا سامان اسلام آباد سے کراچی چلا گیا۔ وزیر داخلہ کا سامان پی کے 711 سے کراچی سے لاہور بھیجا جائے گا۔
وزیر داخلہ /سامان
پی آئی اے کی مبینہ غفلت، وزیر داخلہ کا سامان اسلام آباد سے کراچی چلا گیا
Sep 23, 2017