الائیڈ ہسپتالوںمیں ینگ ڈاکٹرزکی رحیم یار خا ن واقعہ کیخلاف ہڑتال

Sep 23, 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) الائیڈ ہسپتالوں کے ینگ ڈاکٹرز نے رحیم یار خان میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ پر ہفتہ کے روز او پی ڈی بند کرکے ہڑتال کردی ان کا مطالبہ تھا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان گرفتار کئے جائیں اور قرار واقعی سزاء دلوائی جائے ہڑتال کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا بعد ازاں ہڑتال ختم کردی گئی۔

مزیدخبریں