مالدیپ میں آج صدارتی الیکشن شفاف نہیں ہوگا: مبصرین

Sep 23, 2018

کولمبورا: اے ایف پی) غیرملکی مبصرین نے کہا ہے آج مالدیپ میں ہونے والا صدارتی الیکشن شفاف نہیں ہوگا۔ ایشین نیٹ ورک فار فری الیکشن کی رپورٹ کے مطابق سیاسی ماحول یامین کیلئے سازگار ہے اور ووٹنگ پر متعدد سوالات اٹھائے جاسکتے ہیں۔

مزیدخبریں