اوٹاوہ میں بگولوں سے متعدد گھر تباہ‘ بیسیوں افراد زخمی

اوٹاوہ (اے ایف پی) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ میں گرم ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی۔ متعدد گھر تباہ اور بیسیوں افراد زخمی ہوگئے۔ ایک لاکھ 30ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ہوا کی رفتار 120 میل فی گھنٹہ تھی‘ اس نے راستے میں آنے والی ہر چیز کے پرخچے اڑا دیئے۔ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...