نیناں چوہدری نے پنڈی میں ڈرامہ شروع کردیا

ملتان(نیوز رپورٹر)اداکارہ نیناں چوہدری راولپنڈی پہنچ گئی ہیں ،ریالٹو تھیٹر راولپنڈی کے ڈرامے’’بلبلے ‘‘میںکام شروع کر دیا ہے،مقامی اداکارہ نینا ں چوہدری جو محرم الحرام سے پہلے سٹارلٹ تھیٹر کے ڈرامے میں مرکزی کردار کر رہی تھیں،اسے ریالٹو تھیٹر راولپنڈی کے ڈرامے ’’بلبلے‘‘کے لئے کاسٹ کیا گیا ہے،اداکارہ نے گذشتہ شب سے ڈرامے میں پرفارمنس کا مظاہرہ شروع کر دیا ہے،معلومات کے مطابق اسی تھیٹر پر اگلے ہفتے بھی کا م کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...