لاہور:گورنرہاؤس پنجاب میں جھیل پربناہوالکڑی کاپل ٹوٹ گیا

لاہور:گورنرہاؤس پنجاب میں جھیل پربناہوالکڑی کاپل ٹوٹ گیا.تفصیلات کے مطابق بڑی تعداد میں ایک ہی وقت میں عوام کے پل پر آ جانے سے پل ٹوٹ گیا تاہم عوام کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہے۔لوگوں کی بڑی تعداد پل پر آئی تو وہ اس سونامی کا بوجھ برداشت نہ کر سکا، جھیل زیادہ گہری نہ ہونے اور پل کی بلندی کم ہونے کے باعث عوام کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہے۔

ای پیپر دی نیشن